فلسطین کا دو ریاستی حل قبول نہیں، اس مطالبے سے پرہیز کیا جائے، مفتی تقی عثمانی

اسلام آباد: معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی کا کہنا ہے کہ ہمیں فلسطین کا دو ریاستی حل قبول نہیں ہے، فلسطینی میں اسرائیلی ریاست کے قیام کا مطالبہ مغالطہ انگیز ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ غلط فہمی کی بنیاد پر حکمرانوں اور امن پسندوں کی طرف سے … فلسطین کا دو ریاستی حل قبول نہیں، اس مطالبے سے پرہیز کیا جائے، مفتی تقی عثمانی پڑھنا جاری رکھیں