محمد عباس کی پرفارمنس کن لوگوں کے منہ پر طمانچہ ہے؟

پاکستان کے سابق وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل نے کہا ہے کہ محمد عباس کی کارکردگی ان لوگوں کے منہ پر طمانچہ ہے جنہوں نے تین سال اسے باہر رکھا۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے پہلے ٹیسٹ میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے کامران اکمل نے کہا کہ عباس کی پرفارمنس زندگی بھر یاد رکھی … محمد عباس کی پرفارمنس کن لوگوں کے منہ پر طمانچہ ہے؟ پڑھنا جاری رکھیں