site
stats
کھیل

محمد عامر کے ولیمے کی خوبصورت تصاویر

لاہور: کرکٹر محمد عامر ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں شرکت کے لیے اہلیہ کے ہمراہ دبئی روانہ ہوگئے۔ روانگی سے قبل لاہور میں ان کی تقریب ولیمہ منعقد ہوئی جس میں مشہور پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے بھی شرکت کی۔

کرکٹر محمد عامر اپنی دعوت ولیمہ سے فارغ ہونے کے بعد اہلیہ نرجس ملک کو لے کر دبئی روانہ ہوگئے۔ روانگی کے وقت محمد عامر کے بھائی اور ان کی اہلیہ نرجس ملک کے اہل خانہ بھی ان کے ہمراہ تھے۔

محمد عامر دبئی میں ویسٹ انڈیز کے خلاف سیزیز کے ٹی 20 میچ کے لیے قومی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔

ٹیم کے دیگر کھلاڑی ویسٹ انڈیز سیریز کے لیے ایک ہفتہ قبل دبئی جاچکے ہیں۔

محمد عامر کے ولیمے کی خوبصورت تصاویر دیکھیں۔

amir-1

amir-6

amir-2

amir-post-1

amir-post-2

amir-5

amir-3

amir-4

Print Friendly, PDF & Email
20

Comments

comments

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2018 اے آروائی نیوز کے نام محفوظ ہیں

To Top