تازہ ترین

حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ...

فوجی عدالتوں سے 15 سے 20 ملزمان کے رہا ہونے کا امکان

اسلام آباد : اٹارنی جنرل نے فوجی عدالتوں سے...

شعیب ملک کے بھتیجے نے ڈیبیو میں تاریخ رقم کر دی

پاکستان کے تجربہ کار کرکٹر شعیب ملک کے بھتیجے محمد ہریرہ نے اپنے پہلے فرسٹ کلاس ‏سیزن میں بلوچستان کے خلاف جاری قائد اعظم ٹرافی میں ٹرپل سنچری بنا کر تاریخ رقم کر دی۔

کراچی کےاسٹیٹ بینک گراونڈ پر ناردرن کے اوپنر ہریرہ نے بلوچستان کے خلاف ٹرپل سنچری داغ ‏دی۔ ‏

ہریرہ نے تین سو ستائیس گیندوں پر انتالیس چوکوں اور چار چھکوں سےسجی دلکش اننگز کھیلی ‏وہ شعیب ملک کے بھتیجے ہیں۔

ہریرا ڈومیسٹک کرکٹ میں ٹرپل سنچری کرنے والے دوسرے کم عمر بیٹر ہیں۔ جاوید میانداد نے ‏صرف سترہ سال کی عمر میں ٹرپل سنچری اسکور کرکے ریکارڈ قائم کیا تھا۔

Huraira becomes second youngest Pakistani to score triple-century in FC cricket

مجموعی طور پر ہریرہ ٹرپل سنچری کرنے والے دنیا کے آٹھویں کم عمر بیٹر ہیں۔ محمدہریرہ نے ‏ناردرن کی پوزیشن مستحکم کردی ہے۔

Comments

- Advertisement -