’ناقابل یقین ٹیم کی خدمت اعزاز ہے‘ قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر محمد یوسف مستعفی

سابق ٹیسٹ کرکٹر اور قومی ٹیم کے موجودہ سلیکٹر محمد یوسف نے ڈھائی ماہ بعد ہی اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر اور سابق ریکارڈ ساز ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف نے سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور اپنے مستعفی ہونے کی وجہ ذاتی وجوہات کو قرار … ’ناقابل یقین ٹیم کی خدمت اعزاز ہے‘ قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر محمد یوسف مستعفی پڑھنا جاری رکھیں