محرم میں ہیٹ ویو کے امکانات، وزیر توانائی نے ڈسکوز کو اہم ہدایات پر مبنی خط لکھ دیا

اسلام آباد: محرم الحرام میں ہیٹ ویو کے پیش نظر بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے سلسلے میں وزیر توانائی اویس لغاری نے ڈسکوز کے چیئرمین/ سی ای اوز کو ایک خط لکھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ڈسکوز کو لکھے گئے خط میں محرم الحرام کے تناظر میں فوری اقدامات … محرم میں ہیٹ ویو کے امکانات، وزیر توانائی نے ڈسکوز کو اہم ہدایات پر مبنی خط لکھ دیا پڑھنا جاری رکھیں