سبزیوں سے بھرا ٹرک کار پر الٹ گیا، 3 افراد جاں بحق

ملتان(1 اگست 2025): خانیوال روڈ پر سبزیوں سے بھرا ٹرک کار پر الٹ گیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان سہو چوک خانیوال روڈ پر ایک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے، سبزیوں سے بھرا منی ٹرک کار پر الٹ گیا جس کی زد میں آکر 3 افراد جاں … سبزیوں سے بھرا ٹرک کار پر الٹ گیا، 3 افراد جاں بحق پڑھنا جاری رکھیں