شان مسعود کے بعد عبداللہ شفیق کی بھی سنچری

انگلینڈ کے خلاف ملتان میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ میں کپتان شان مسعود کے بعد اوپنر عبداللہ شفیق نے بھی سنچری بنا لی ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے ملتان میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن قومی کپتان شان مسعود کے بعد نوجوان … شان مسعود کے بعد عبداللہ شفیق کی بھی سنچری پڑھنا جاری رکھیں