انگلش بیٹر جو روٹ نے ریکارڈ پر ریکارڈ بنا ڈالے

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے بلے باز جو روٹ نے ملتان ٹیسٹ میں کئی ریکارڈ بنا کر اپنا نام عظیم کرکٹرز کی فہرست میں درج کرا لیا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے جس میں انگلش ٹیم کے معروف بلے باز … انگلش بیٹر جو روٹ نے ریکارڈ پر ریکارڈ بنا ڈالے پڑھنا جاری رکھیں