پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میچ جیت لیا

قومی اسپنرز کی جادوئی بولنگ کی بدولت پاکستان نے انگلینڈ کو ملتان میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں 152 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کو ملتان میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں 152 رنز سے شکست دے کر تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز ایک، ایک سے برابر … پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میچ جیت لیا پڑھنا جاری رکھیں