ایک اور شرمناک کارکردگی، ملتان ٹیسٹ میں پاکستان کو انگلینڈ کیخلاف اننگ اور 47 رنز سے شکست

پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایک بار پھر شرمناک کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں اننگ اور 47 رنز کے بھاری مارجن سے شکست ہوئی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی ناکامیوں اور رسوائی کا سلسلہ دراز ہوگیا۔ انگلینڈ کے خلاف ملتان میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم … ایک اور شرمناک کارکردگی، ملتان ٹیسٹ میں پاکستان کو انگلینڈ کیخلاف اننگ اور 47 رنز سے شکست پڑھنا جاری رکھیں