تازہ ترین

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

دو بے گناہ مسلمان نوجوانوں پر بھارتی پولیس کا وحشیانہ تشدد

ممبئی : مسلمان دشمنی میں انتہا پسند بھارت نے تمام حدیں پار کردیں، بھارتی پولیس نے دو بے گناہ مسلمان نوجوانوں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا، نوجوانوں کو کہا گیا ہے کہ بھارت کے لائق نہیں ہو، پاکستان چلے جاؤ.

ممبئی پولیس نے دو مسلمان نوجوانوں پر آئی ایس آئی کا ایجنٹ ہونے کے شبے میں بد ترین تشدد کیا، انیس سال کے آصف اور دانش شیخ کو تین گھنٹے حراست میں رکھا اور بدترین تشدد کانشانہ بنایا.

جب معاملہ میڈیا پر آیا اور نوجوان کے رشتہ دار سڑکوں پر نکل آئے تو ممبئی پولیس لالچ اور دھونس دھمکی سے کام لینے لگی.

نوجوانوں کےرشتہ دار نے بتایا کہ انہیں کہا گیا کہ پاکستان چلے جاؤ، بھارت میں مودی حکومت کےبعد سے انتہاپسند بے لگام ہوگئے ہیں.

Comments

- Advertisement -