اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید نے اپنی سینیٹ کی نشست چھوڑتے ہوئے اپنا استعفیٰ چیئرمین پی ٹی آئی کو بھیج دیا۔
اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف نے مراد سعید کے سینیٹ سے استعفے کی تصدیق کی ہے۔
مراد سعید نے پارٹی کو سینیٹ اور اسمبلیوں سے فوری استعفیٰ دینے کا مشورہ بھی دیا ہے۔
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں


