حکومت پاکستان عافیہ صدیقی کی رہائی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے: مشتاق احمد خان

جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے سابق امیر و سینیٹر (ر) مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ حکومت عافیہ صدیقی کی رہائی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے سابق امیر و سینیٹر (ر) مشتاق احمد خان نے عافیہ صدیقی کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سےگفتگو میں کہا کہ آج ثابت ہوگیا … حکومت پاکستان عافیہ صدیقی کی رہائی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے: مشتاق احمد خان پڑھنا جاری رکھیں