The news is by your side.

Advertisement

“میں مسلمان ہوں دہشت گرد نہیں” گانے نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

کینیڈا : دین اسکواڈ کے گانے نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا.

اسلام کو دہشت گردی سے جوڑنے کے غلط تصور کو بدلنے کیلئے دین اسکواڈ کے ویڈیو گانے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی، کینیڈا سےتعلق رکھنے والے ان دو نو جوانوں کی کوشش کو دنیا بھرمیں پذیرائی مل رہی ہے.

اٹھہتر لاکھ سے زیادہ لوگ یہ ویڈیو دیکھ چکے ہیں.

دین اسکواڈ نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ گانے کامقصد یہ بتانا ہے کہ اسلام امن کا مذہب ہے، اس کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں.


I am a Muslim Man – Deen Squad (Official Video) by cnnreporter
Chat Conversation End

Print Friendly, PDF & Email

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں