تازہ ترین

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 کسٹمز اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے...

امریکی مسلمانوں کا ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف سخت ردعمل

واشنگٹن : امریکا میں اگلے برس ہونے والے صدارتی انتخاب میں فتح حاصل کرنے کے خواب دیکھنے والے ڈونلڈ ٹرامپ کے خلاف امریکی مسلمانوں نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

ڈونلڈ ٹرامپ نے گزشتہ دنوں ایک انتخابی مہم میں یہ مطالبہ کیا تھا کہ امریکہ میں موجود تمام مساجد کو بند کیا جائے اور سیکورٹی کی خاطر تمام مسلمانوں کا ڈیٹا بیس اکھٹا کیا جائے ۔

جواب میں امریکہ میں رہائش پزیر مسلمانوں نے اپنے سوشل سیکورٹی کارڈ سمیت بیشتر کارڈز کی اسکین کاپی ٹوئیٹز کے ہمراہ ڈونلڈ ٹرامپ کو بھیجی ہیں جس میں اپنی شناخت کے ساتھ امریکہ کے لیے اپنی خدمات کا ذکر ہے ۔

امریکی فوج کے مرینیز ڈپارٹمنٹ میں کام کرنے والے ایک ایسے ہی مسلمان طیب راشد نے اپنے فوج کا کارڈ ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹوئیٹر اکاونٹ پر تیس ہزار مرتبہ ٹوئٹ کیا ۔

اس سے قبل بھی انہتر سالہ ڈونلڈ ٹرامپ نے صدارتی انتخابات کے سلسلے میں تقریر کے دوران شامی پناہ گزینوں کی امریکہ میں داخلے پر پابندی کا بھی مطالبہ کیا تھا جس پر امریکہ بھر میں سخت تنقید کی گئی تھی.

Comments

- Advertisement -