مصطفیٰ عامر قتل کیس، ارمغان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ کی ویڈیو سامنے آگئی

کراچی: مصطفیٰ عامر قتل کیس میں ملوث ملزم ارمغان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سی آئی اے پولی پارٹی گھر میں داخل ہوئی تو ملزم ارمغان نے فائرنگ شروع کردی، ملزم نے جدید اسلحے سے پولیس پر فائرنگ کی۔ ویڈیو میں فائرنگ کی آوازیں … مصطفیٰ عامر قتل کیس، ارمغان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ کی ویڈیو سامنے آگئی پڑھنا جاری رکھیں