پولیو کے قطرے نہ پلائے تو والدین کو آخرت میں جواب دینا پڑے گا، مصطفیٰ کمال

اسلام آباد : وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ پولیو کے قطرے نہ پلائے تو والدین کو آخرت میں جواب دینا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرصحت مصطفیٰ کمال کی زیرصدارت انسداد پولیو پر اجلاس ہوا ، جس میں تمام صوبائی وزرائے صحت نے شرکت کی۔ اجلاس میں قومی پولیومہم کی حکمت … پولیو کے قطرے نہ پلائے تو والدین کو آخرت میں جواب دینا پڑے گا، مصطفیٰ کمال پڑھنا جاری رکھیں