مغوی نوجوان کو 3 دن پہلے قتل کرکے لاش ملیر میں پھینکی، ملزم کا اعتراف جرم

کراچی کے علاقے گذری میں بنگلے پر چھاپے کے دوران گرفتار کیے گئے ملزم  نے مغوی نوجوان کے قتل کا اعتراف کرلیا، اس نے انکشاف کیا کہ مصطفیٰ کو تین دن پہلے ہی قتل کردیا تھا۔ ملزم ارمغان نے دوران تفتیش پولیس کو بتایا کہ ڈیفنس سے اغوا کیے گئے نوجوان مصطفیٰ کو 3روز قبل … مغوی نوجوان کو 3 دن پہلے قتل کرکے لاش ملیر میں پھینکی، ملزم کا اعتراف جرم پڑھنا جاری رکھیں