پیر, جون 15, 2026
اشتہار

مریم نواز قرض کے فنڈز سے اپنا گھر اسکیم کا افتتاح ’’باکو‘‘ میں کریں گی، مزمل اسلم

اشتہار

حیرت انگیز

پشاور (8 فروری): مشیر خزانہ کے پی مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ مریم نواز قرض کے فنڈز سے رہائشی اسکیم کا افتتاح باکو میں کریں گی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے وزیراعلیٰ پنجاب کے اپنا گھر اپنی چھت اسکیم کے افتتاح پر ردعمل دیا ہے۔

مزمل اسلم نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ایک جانب کفایت شعاری کا ڈھونگ رچا رہی ہیں تو دوسری جانب قرض کے پیسوں سے غریبوں کی اسکیم کا افتتاح کیا جا رہا ہے۔

مشیر خزانہ کے پی نے مزید کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب قرض کے فنڈز سے شروع ہونے والی اسکیم کا افتتاح باکو (آذربائیجان) میں کریں گی، اس بہانے گلف اسٹریم بھی سرحد پار چلا جائے گا۔

اپنی چھت، اپنا گھر’ پروگرام میں درخواست دینے والوں کے لئے بڑی خبر

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں