پیر, فروری 16, 2026
اشتہار

میانمار انتخابات کے نتائج کا اعلان، آنگ سانگ سوچی کی جماعت بھاری اکثریت سے کامیاب

اشتہار

حیرت انگیز

میانمار: الیکشن کمیشن نے انتخابات کے نتائج کا اعلان کردیا، نتائج کے مطابق آنگ سانگ سوچی کی جماعت نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرلی.

انتخابات میں آنگ سانگ سوچی کی جماعت نیشنل لیگ فورڈیموکریسی نے تین سواڑتالیس نشستیں جیت کرتاریخی کامیابی حاصل کی۔ حکومت بنانے کے لئے کسی بھی جماعت کا تین سوانتیس نشستیں حاصل کرنا ضروری ہے۔آئینی پابندی کے باعث آنگ سانگ سوچی ملک کی صدر نہیں بن سکتیں۔

میانمار میں پچیس سال بعدہونے والے انتخابات میں ووٹنگ کی شرح اسی فیصد رہی۔

امریکا اوردیگرملکوں نے انتخابی عمل کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے جمہوریت کی جانب اہم پیش رفت قراردیا۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں