منگل, جنوری 13, 2026
اشتہار

کراچی کے سرکاری اسکول میں انوکھی چوری

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی: شہرقائد کے علاقے میٹروول میں سرکاری اسکول میں چوری کی انوکھی واردات، نامعلوم افراد قیمتی سامان چھوڑکراسکول کے دستاویزات لے گئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق میٹروول ابراہیم علی بھائی اسکول میں نامعلوم افراد کٹرکی مدد سے کھڑکیاں اوردروازے توڑکراسکول میں داخل ہوئے۔

چوری کی اس انوکھی واردات میں چوراسکول کا دیگرقیمتی سامان چھوڑکرتین سے چارالماریوں میں موجود اسکول کے دستاویزات اپنے ساتھ لے گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کی جاری ہے اور اس معاملے میں اسکول کے عملے سے بھی پوچھ گچھ کی جاری ہے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں