این اے 240 کشیدگی: مذہبی جماعت سے تعلق رکھنے والے دو مسلح گارڈ زیر حراست

کراچی کے حلقے این اے 240 ضمنی انتخاب کے دوران مبینہ طور پر کشیدگی میں ملوث دو سیکیورٹی گارڈز کو رینجرز نے حراست میں لے لیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے لانڈھی میں این اے 240 میں ضمنی انتخاب کے دوران ہنگامہ آرائی اور فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور … این اے 240 کشیدگی: مذہبی جماعت سے تعلق رکھنے والے دو مسلح گارڈ زیر حراست پڑھنا جاری رکھیں