‘سمجھ لیں نیب اور ایف آئی اے ختم، انہیں این آراو ٹو مل گیا’

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ آج سمجھ لیں نیب اور ایف آئی اے ختم ہو گئے ان کی چوریاں معاف ہو گئیں انہیں آج این آر او ٹو انہیں مل گیا اب شہبازشریف نیب اور ایف آئی اے کا سربراہ بن جائے گا۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں نیب اور الیکشن … ‘سمجھ لیں نیب اور ایف آئی اے ختم، انہیں این آراو ٹو مل گیا’ پڑھنا جاری رکھیں