تازہ ترین

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

‘انگریزوں کی نقل’ نادیہ اور ژالے کی ویڈیو وائرل

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور ماڈل نادیہ حسین اور ژالے سرحدی کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہوگئی۔

پاکستانی ماڈل و اداکارہ ژالے سرحدی نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ نادیہ حسین کے ساتھ انگریزوں کی نقل اتار رہی ہیں۔

وائرل ویڈیو کے آغاز میں نادیہ کہتی ہیں کہ ‘ ہیلو مسز پرائسلی اس پر ژالے کہتی ہیں کہ ہیلو شوگر۔’

نادیہ ژالے سے انگریزی میں کہتی ہیں کہ چائے لینا پسند کریں گی، وہ کہتی ہیں کہ چائے کے ساتھ کچھ لینا پسند کریں گی اس پر ژالے بسکٹس کا کہتی ہیں اس پر دونوں کہتی ہیں کہ کوکیز لولی (شاندار)۔

ویڈیو کے آخر میں دونوں اداکارائیں انگلش بولنے کے بعد اردو میں کہتی ہیں کہ ہاتھ جھٹک رہی ہوتی ہیں۔

اداکارہ نے چار گھنٹے قبل یہ ویڈیو شیئر کی جس پر مداحوں کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں اور ویڈیو کو پسند بھی کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ ژالے سرحدی سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر سوشل میڈیا پر مزاحیہ ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں۔

Comments

- Advertisement -