نادرا میں ’ب فارم‘ کی درخواست دینے سے پہلے ان باتوں کا خیال رکھیں

اسلام آباد (7 اگست 2026): نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) میں ب فارم کیلیے درخواست جمع کروانے سے قبل ان باتوں کا خیال رکھنا چاہیے تاکہ غیر ضروری تاخیر کا امکان کم سے کم رہے۔ نادرا دفتر یا پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے بچے یا بچی کے ب فارم کی درخواست … نادرا میں ’ب فارم‘ کی درخواست دینے سے پہلے ان باتوں کا خیال رکھیں پڑھنا جاری رکھیں