اب قطار نہ انتظار، نادرا نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (2 اکتوبر 2025): ملک بھر کے عوام کیلیے خوشخبری ہے کہ اب انہیں نادرا دفاتر میں قطاروں میں لگ گھنٹوں انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔ نادرا کے دفاتر میں عوام الناس کو اپنی دستاویزات کے حصول کے لیے طویل قطاروں میں لگ کر گھنٹوں انتظار کرنا پڑتا ہے۔ تاہم اب شہریوں کو لمبی … اب قطار نہ انتظار، نادرا نے بڑا اعلان کر دیا پڑھنا جاری رکھیں