جعلی ڈگری ثابت ہونے پر ڈی جی نادرا ملازمت سے فارغ

راولپنڈی : ایم بی اے کی جعلی ڈگری ثابت ہونے پر ڈی جی نادرا ذوالفقار احمد کو ملازمت سے فارغ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جعلی ڈگری ثابت ہونے پر ڈی جی نادرا ذوالفقار احمد کو ملازمت سے فارغ کردیا گیا ، ایم بی اے ڈگری پر دستخط کرنے والے امریکی یونیورسٹی کے صدر ہی … جعلی ڈگری ثابت ہونے پر ڈی جی نادرا ملازمت سے فارغ پڑھنا جاری رکھیں