نعیمہ بٹ ہانیہ عامر کو نہ پہچان سکیں

اداکارہ نعیمہ بٹ ہانیہ عامر کو نہ جاننے کا کہہ کر تنقید کی زد میں آگئیں۔ اے آر وائی نیوز کے کرکٹ اسپیشل شو ’ہر لمحہ پرجوش‘ میں اداکارہ نعیمہ بٹ نے شرکت کی اور میزبان کے معصومانہ سوالات کے جوابات دیے۔ نعیمہ بٹ کو ہانیہ عامر کی گبلی امیج دکھائی گئی جسے وہ نہ … نعیمہ بٹ ہانیہ عامر کو نہ پہچان سکیں پڑھنا جاری رکھیں