بدھ, فروری 19, 2025
اشتہار

پاکستان کیخلاف افغانستان کو بڑا دھچکا

اشتہار

حیرت انگیز

نجیب اللہ زدران پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے۔

افغانستان کے مڈل آرڈر بلے باز نجیب زدران پاکستان کے خلاف آج سے شروع ہونے والی تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔

زدران گھٹنے کی انجری کا شکار ہو کر سیریز سے باہر ہوئے۔

افغان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے آج اپنے سوشل میڈیا پر اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ زدران کی انجری کی وجہ سے وہ پوری سیریز سے باہر رہیں گے۔ بائیں ہاتھ کے بلے باز شاہد کمال ان کی جگہ ٹیم میں شامل ہوں گے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں