چاند پر انسان کی موجودگی کا خواب، 50 سال بعد بڑی پیشرفت

نیویارک : دنیا کی خلائی تاریخ میں انسان نے آخری بار سال 1972 میں چاند کی سطح پر قدم رکھا تھا جب امریکی خلائی ادارے ناسا کا تاریخی مشن ’اپولو 17‘ وہاں اترا تھا۔ اس مشن کے خلا باز چاند سے واپس آتے ہوئے 100 کلوگرام سے زائد مٹی اور قیمتی نمونے زمین پر لائے … چاند پر انسان کی موجودگی کا خواب، 50 سال بعد بڑی پیشرفت پڑھنا جاری رکھیں