تازہ ترین

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 کسٹمز اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے...

نسیم شاہ کا ’بولڈ‘ کرنے کے بعد منفرد انداز میں جشن، ویڈیو وائرل

جمیکا: کیریبین پریمیئر لیگ کے فائنل میچ میں شاندار بولنگ کرنے والے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق کیریبین پریمیئر لیگ کا فائنل سینٹ کٹس اور سینٹ لوشیا کے درمیان کھیلا جارہا ہے، سینٹ لوشیا نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز بنائے اور نسیم شاہ کی ٹیم سینٹ کٹس کو جیت کے لیے 160 رنز کا ہدف دیا، ہدف کے تعاقب میں سینٹ کٹس کی بیٹنگ جاری ہے۔

فائنل میچ کی خاص بات نسیم شاہ کی بولنگ تھی نسیم شاہ نے چار اوورز میں 26 رنز دے کر دو کھلاڑیوں کی پویلین کی راہ دکھائی۔

نسیم شاہ نے شاندار یارکر پر حریف ٹیم کے کھلاڑی 43 رنز پر بولڈ کیا اور ساتھی کھلاڑی شیلڈن کوٹریل کے انداز میں جشن منایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نسیم شاہ کی شاندار یارکر پر روسٹن چیس کلین بولڈ ہوگئے۔

نسیم نے فائنل میں ایک اور وکٹ کیمو پال کی حاصل کی، کیمو پال 39 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔

Comments

- Advertisement -