سال 2025 کی تیسری قومی انسداد پولیو مہم رواں ماہ چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد : سال 2025 کی تیسری قومی انسداد پولیو مہم 26 مئی سے شروع کرنے کا اعلان کردیا گیا ، جو یکم جون تک جاری رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق 2025 کی تیسری قومی انسداد پولیو مہم رواں ماہ چلانے کا فیصلہ کرلیا گیا، ذرائع نے بتایا کہ قومی پولیو مہم 26 مئی تا … سال 2025 کی تیسری قومی انسداد پولیو مہم رواں ماہ چلانے کا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں