تازہ ترین

لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کی چیئرمین نادرا تعیناتی کی منظوری

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیرصدارت ہونے والے وفاقی...

مستونگ دھماکے میں ’را‘ ملوث ہے، نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی

اسلام آباد : نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا...

9 مئی واقعات : چیئرمین پی ٹی آئی کی 9 ضمانت کی درخواستیں منظور

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے 9...

نواز شریف نے 4 سال بعد وطن واپسی کیلئے ٹکٹ بک کروالیا

لندن : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف...
Array

نیشنل ٹی 20 کپ: سندھ اور ناردرن کی ٹیمیں آج ایکشن میں نظر آئیں گے

پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے جس میں پہلا مقابلہ سدرن پنجاب اور خیبرپختونخوا مابین ہوگا۔

قومی ستاروں سے سجی نیشنل ٹی ٹونٹی کی کہکشاں کو شروع ہوئے دو روز گزر چکے ہیں، ٹی 20 کے تیسرے روز پنڈی اسٹیڈیم میں دو میچز شیڈول ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق سہ پہر 3 بجے خیبرپختونخوا اور سدرن پنجاب کے درمیان کھیلا جائے گا جب کہ ساڑھے 7 بجے سندھ اور ناردرن کی ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں گی۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز نیشنل ٹی ٹونٹی کے چوتھے میچ میں ہوم سٹی سینٹرل پنجاب نے بلوچستان کو دو وکٹوں سے شکست دے کر ‏ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی حاصل کی تھی۔

نیشنل کپ کے دوران بلوچستان کی جانب سے دیا جانے والا 143 رنز کا ہدف سینٹرل پنجاب کی ٹیم نے انیس اوورز میں حاصل کرلیا تھا۔

Comments

- Advertisement -