دوسرا ٹی ٹوئنٹی: قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ ہملٹن پہنچ گیا

تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں نیوزی لینڈکو0-1کی برتری حاصل ہے