نیشنز ہاکی کپ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ہرا دیا

نیشنز ہاکی کپ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4-3 سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ ملائیشیا میں کھیلے جاری ایف آئی ایچ نیشنز ہاکی کپ کے پہلے کواٹر کے اختتام پر پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف 3-1 کی برتری حاصل کی تھی۔ پاکستان کی جانب سے ابتدائی دونوں گولز … نیشنز ہاکی کپ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ہرا دیا پڑھنا جاری رکھیں