’26اپریل کو ہڑتال کیلیے کوئی پتھر نہیں مارنا، صرف اپیل کرنی ہے‘

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے تلقین کی ہے کہ 26 اپریل کو غزہ سے اظہاریکجہتی کے لیے ہونے والی ملک گیر شٹرڈاؤن ہڑتال کے لیے کسی کو ایک پتھر تک نہیں مارنا بلکہ صرف اپیل کرنی ہے، گلی گلی جاکر ہڑتال کی کال دینی ہے اور اسے کامیاب کرنا ہے۔ اسلام آباد … ’26اپریل کو ہڑتال کیلیے کوئی پتھر نہیں مارنا، صرف اپیل کرنی ہے‘ پڑھنا جاری رکھیں