ملک گیر پہیہ جام ہڑتال شروع ، اشیائے ضروریہ کی سپلائی متاثر ہونے کا امکان

کراچی : آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے ہڑتال کی کال پر پورٹ قاسم اور اطراف میں خام خوردنی تیل سے بھرے متعدد ٹینکرزکھڑے کردیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے، بھاری ٹول ٹیکس، بھاری چالان اور جرمانوں کے خلاف آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی کال پر ملک بھر … ملک گیر پہیہ جام ہڑتال شروع ، اشیائے ضروریہ کی سپلائی متاثر ہونے کا امکان پڑھنا جاری رکھیں