باپ نے بھائی کے ساتھ ملکر بیٹی کو قتل کردیا

نوشہروفیروز میں باپ نے بھائی کے ساتھ ملکر بیٹی کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نوشہروفیروز کے نواحی علاقے میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں باپ نے بھائی کے ساتھ ملکر بیٹی کو قتل کردیا۔ مقتولہ کی والدہ نے بتایا کہ بیٹی چند روز قبل شوہر کے ساتھ گھومنےگئی تھی، پولیس کا کہنا … باپ نے بھائی کے ساتھ ملکر بیٹی کو قتل کردیا پڑھنا جاری رکھیں