نوابشاہ: کاروکاری کے الزام میں 2 خواتین سمیت 3 افراد قتل

نوابشاہ میں تھانہ ناصری کی حدود میں  کاروکاری کے الزام میں 2 خواتین سمیت 3 افراد کو قتل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نواب شاہ میں تھانہ ناصری کی حدود میں کاروکاری کے الزام میں شوہر بہن اور بیوی سمیت 3 افراد کو قتل کرکے فرار ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شوہر نے … نوابشاہ: کاروکاری کے الزام میں 2 خواتین سمیت 3 افراد قتل پڑھنا جاری رکھیں