site
stats
سندھ

نواب شاہ میں منی ٹرک اور بس میں تصادم،دوافراد جاں بحق

نواب شاہ : سندھ کےشہر نواب شاہ کےعلاقے قاضی احمد کے قریب بس اور منی ٹرک میں تصادم،حادثے کے نتیجے میں بچی سمیت ایک خاتون جان کی بازی ہار گئی.

تفصیلات کے مطابق نواب شاہ کے علاقے قاضی احمد کے قریب منی ٹرک اور بس میں تصادم،جس کے نتیجے میں ایک بچی اور خاتون جاں بحق ہوگئی.

حادثے میں بارہ افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر قاضی احمد اسپتال منتقل کردیاگیا،مسافر بس شہداد کوٹ سے شہداد پور جارہی تھی کہ حادثہ پیش آیا، پولیس نے تڑک اور بس کو تحویل میں لے کر تحیقات شروع کردی.

Print Friendly, PDF & Email
20

Comments

comments

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2018 اے آروائی نیوز کے نام محفوظ ہیں

To Top