کوئی دشمنی نہیں، مشرف واپس آنا چاہیں تو حکومت سہولت فراہم کرے، نواز شریف

لندن: سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے سابق صدر و جنرل (ر) پرویز مشرف کے حوالے سے اہم بیان جاری کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا کہ میری پرویز مشرف سے کوئی ذاتی دشمنی … کوئی دشمنی نہیں، مشرف واپس آنا چاہیں تو حکومت سہولت فراہم کرے، نواز شریف پڑھنا جاری رکھیں