اتوار, اپریل 12, 2026
اشتہار

بھارتی کرکٹ بورڈ کو حکومت نے پاکستان سے کھیلنے کا گرین سگنل دے دیا

اشتہار

حیرت انگیز

ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے ٹاکرے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کو حکومت کی طرف سے پاکستان کے خلاف کھیلنے کا گرین سگنل مل گیا۔

بھارتی وزیر کھیل منسکھ منداویا کا کہنا ہے کہ کرکٹ ہو یا ہاکی کی کسی بھی انٹرنیشنل مقابلے میں پاکستان سے کھیلنے پر کوئی مسئلہ نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان سے ہاہمی سیریز یا مقابلوں کی بات ہو تو سب کو حکومتی موقف کا علم ہے۔ ایشیا کپ شیڈول کے مطابق 5 سے 21 ستمبر تک کھیلا جائے گا۔

واضح رہے کہ ایشیا کپ 5 سے 21 ستمبر تک کھیلا جائے گا، پاک بھارت ٹاکرا 7 ستمبر کو ہونے کا امکان ہے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں