وادی نیلم میں سیاحوں کی کار دریا میں جاگری، 6 جاں بحق، بچہ لاپتہ

مظفرآباد: چلہانہ کے مقام پر وادی نیلم میں سیاحوں کی کار دریا میں جاگری، افسوسناک حادثے میں 5 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ بچہ لاپتہ ہوگیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ڈپٹی کمشنر ندیم جنجوعہ کا کہنا ہے کہ افسوسناک حادثے میں 5 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ بچہ لاپتہ … وادی نیلم میں سیاحوں کی کار دریا میں جاگری، 6 جاں بحق، بچہ لاپتہ پڑھنا جاری رکھیں