ارشد ندیم کو دعوت کیوں دی؟ بھارتی انتہا پسند نیرج چوپڑا کے دشمن بن گئے

فخر پاکستان عالمی شہرت یافتہ اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو بھارت میں ہونے والے نیزہ بازی کے ایک ایونٹ میں شرکت کی دعوت دینا بھارتی انتہاپسندوں کو ایک آنکھ نہ بھایا، اپنے ہی ہیرو نیرج چوپڑا کو نفرت اور دھمکیاں دینے پر اتر آئے۔ رپورٹس کے مطابق نیرج چوپڑا نے 24 مئی کو بھارت … ارشد ندیم کو دعوت کیوں دی؟ بھارتی انتہا پسند نیرج چوپڑا کے دشمن بن گئے پڑھنا جاری رکھیں