بجلی کے بلوں میں اووربلنگ سے پریشان کے الیکٹرک صارفین کے لیے اچھی خبر

اسلام آباد : بجلی کے بلوں میں اووربلنگ سے پریشان کے الیکٹرک صارفین کے لیے اچھی خبر آگئی ، بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے کے الیکٹرک کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر 12 دسمبر کو سماعت کا فیصلہ کرلیا۔ کے ای  نے صارفین سے اکتوبر میں 46 کروڑ 10 … بجلی کے بلوں میں اووربلنگ سے پریشان کے الیکٹرک صارفین کے لیے اچھی خبر پڑھنا جاری رکھیں