منگل, جنوری 21, 2025
اشتہار

عوام کیلیے بُری خبر، بجلی مزید مہنگی

اشتہار

حیرت انگیز

مہنگی بجلی سے پریشان عوام پر ایک اور بجلی بم گرا دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 20 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا۔ یہ اضافہ رواں مالی سال کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ مدمیں کیا گیا۔

نیپرا کا کہنا ہے کہ صارفین کو دسمبر کے بلوں میں اضافی ادائیگیاں کرنی ہوں گی جب کہ اضافے کا اطلاق کےالیکٹرک صارفین پربھی ہوگا۔

- Advertisement -

لائف لائن صارفین پر اضافےکااطلاق نہیں ہوگا۔

نیپرا کے مطابق سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ نوٹیفکیشن سے پہلے وفاقی حکومت کو مطلع کر دیا گیا ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں