پیر, فروری 17, 2025
اشتہار

کے الیکٹر ک کے ٹیرف میں5 پیسے کا اضافہ

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی : نیپرا نے کراچی والوں کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئی، کے الیکٹرک کے ٹیرف میں پانچ پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

کے الیکٹریک نے صارفین سے ا ضافہ رقم وصول کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی ہے، کمپنی عوام سے نو کروڑ روپے وصول کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

نیپرا نے کے الیکٹرک کے ٹیرف میں پانچ پیسے کا اضافہ کیا ہے، یہ اضافہ مئی کے فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں کیاگیا ہے ۔ اضافہ اکتوبر کے بلوں میں شامل کیا جائے گا۔

گزشتہ ماہ نیپرا نے کے الیکٹرک کو پانچ کروڑ بتیس لاکھ روپے عوام کو واپس کرنے کا حکم دیا تھا۔


مزید پڑھیں : کے الیکٹرک کے لیے بجلی کی قیمت میں 36 پیسے اضافہ


یاد رہے گذشتہ ماہ بھی الیکٹرک نے نیپرا سے قیمت میں 45 پیسے فی یونٹ اضافے کی سفارش کی تھی لیکن نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 36 پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں