غزہ میں جنگ بندی کب ہوگی؟ نیتن یاہو کا اہم بیان

اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ میں مجوزہ 60 روزہ جنگ بندی کے دوران مستقل جنگ بندی کیلیے بات چیت کریں گے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ مجوزہ 60 روزہ جنگ بندی شروع ہو گی تو مستقل جنگ ختم کرنے … غزہ میں جنگ بندی کب ہوگی؟ نیتن یاہو کا اہم بیان پڑھنا جاری رکھیں