نیتن یاہو نے اسرائیل کیخلاف عالمی عدالت میں مقدمے کو ’الٹی دنیا‘ قرار دیدیا

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ آئی سی جے کیس ایک ‘الٹی دنیا’ کو ظاہر کرتا ہے۔ یاہو نے عالمی عدالت انصاف میں اپنے ملک کے خلاف نسل کشی کے مقدمے کے آغاز پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ طریقہ کار ایک "الٹی دنیا” کو ظاہر کرتا ہے جس میں اسرائیل … نیتن یاہو نے اسرائیل کیخلاف عالمی عدالت میں مقدمے کو ’الٹی دنیا‘ قرار دیدیا پڑھنا جاری رکھیں